جامعہ جعفریہ جنڈ کے طلبا کا اعزاز

جامعہ المصطفی پاکستان کی طرف سے منعقدہ آل پاکستان دسویں قرآن و حدیث مقابلہ جات میں صحیفہ سجادیہ میں جامعہ جعفریہ جنڈ کے طالب علم نیامین نے پہلی اور عنصر عباس نے تیسری پوزیشن لی اور منیر مہدی اور فضل علی نے قرات اور ترتیل میں اعزازی سند حاصل کی ہے رب کریم طلبا اور … جامعہ جعفریہ جنڈ کے طلبا کا اعزاز پڑھنا جاری رکھیں